درندے

January 12, 2018

کیا درندے آگھسے ہیں شہر میں
خیریت سے کوئی دن جاتا نہیں
جانور سے بھی برا ہے وہ جسے
بچیّوں تک پر ترس آتا نہیں.