بدل

January 15, 2018

خود کو جو اٹل سمجھ رہا ہو
سمجھائے اسے مشیر کوئی
ہر شخص کا ہے بدل جہاں میں
ہوتا نہیں ناگزیر کوئی