سیمون بائلز کا ڈاکٹر پر ہراساں کرنے کا الزام

January 17, 2018

نیویارک ( جنگ نیوز) امریکاکی اولمپک گولڈ میڈلسٹ جمناسٹ سیمون بائلز نے انکشاف کیا کہ امریکی اولمپکس ٹیم کے سابق ڈاکٹر لیری نسر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا تھا۔