فلنٹوف کو انگلینڈ کی کوچنگ میں دلچسپی

January 18, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سابق آل رائو نڈر فلنٹوف نے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی،موجودہ کوچ ٹریور بیلس کے عہدے کی مدت 2019 ورلڈ کپ کے بعد ختم ہوگی۔