نیوزی لینڈ: ولنگٹن میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس

January 21, 2018

نیوزی لینڈ کے شہر ولنگٹن میں پاکستانی ٹیم نے پریکٹس کی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل صبح 8 بجے شروع ہو گا۔

کل میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم نے خوب جم کر پریکٹس کی ۔ پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ اس سے پہلے نیوزی لینڈ پاکستان کو پانچوں ون ڈے میچوٕں میں شکست دے چکا ہے۔

ادجر پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، پی سی بی نے اُن کے متبادل کے طور پر کسی کھلاڑی کو نیوزی لینڈ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔