ملتے

January 21, 2018

ہر الیکشن میں ہم غریبوں کو
بے حد امّیدوار ملتے ہیں
لیڈروں کی کمی نہیں بھیّا
’’ایک ڈھونڈو، ہزار ملتے ہیں‘‘.