شارجہ میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے پر جرمانہ عائد

January 22, 2018

خبردار!شارجہ میں گرائونڈز کےعلاوہ کسی بھی جگہ کوئی کھیل کھیلا، گندگی پھیلائی یا کسی گرین ایریا کو نقصان پہنچایا تو جرمانہ اداکرنا ہوگا۔

شارجہ میں سڑک پر یا سڑک کےساتھ واقع کسی جگہ کرکٹ کھیلنے پر 9افراد پر فی کس 500درہم یعنی 15 ہزار روپے جرمانہ کر دیا گیا۔

متاثرین نے جرمانے پرشکوہ کیا ہے کہ سڑک پر نہیں بلکہ ریتیلےعلاقے میں کھیل رہےتھے پھربھی جرمانہ عائد کردیاگیا۔