انگلینڈ نے ہوپکنس کو فیلڈنگ کوچ بنا دیا

February 10, 2018

لندن( نیوز ڈیسک)انگلینڈ نے سسیکس کے سابق کائونٹی چیمپئن شپ فاتح کھلاڑی کارل ہوپکنسن کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔ وہ 2006 کے فاتح اسکواڈ کا حصہ تھے جس کے بعد 7 برس بطور فیلڈنگ اسپیشلٹ کو چنگ سٹاف کا حصہ رہے ، وہ اپریل میں کرس ٹیلر کی جگہ ذامہ داری سنبھالیں گے۔