خالدمحبوب کی خالہ کا انتقال،تدفین آج ہو گی

February 10, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روز نامہ جنگ کے سینئر رپورٹرخالدمحبوب کی خالہ ،ارسلان محمود اور سمیرمحمود کی والدہ مرشدی بیگم حر کت قلب بند ہونے کے باعث جمعے کوانتقال کر گئیں ،ان کی نماز جنازہ ہفتہ 10فروری کو بعد نماز ظہر بسیرا موڑ کے قریب واقع عابد ٹاون گلشن اقبال کی مسجد میںہو گی اور تدفین عیسی نگری قبرستان میں ہو گی ،مرحومہ کا سوئم اتوار 11فروری کو بعد نماز ظہر حنفیہ مسجد گلشن اقبال میں ہوگا۔