ویزا لاٹری سسٹم ختم کیا جائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹ

February 10, 2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ ویزا لاٹری سسٹم ختم کیا جائے ۔ ٹویٹ میں ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ عمل امریکی امیگریشن نظام اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے یہ کرنا ہوگا ۔