سنا ہے

February 14, 2018

سنا ہے، پولیس نے کئی ’’ملزموں کو‘‘
کسی اور حالت میں پہنچا دیا ہے
زمیں کی عدالت سے بالا ہی بالا
خدا کی عدالت میں پہنچا دیا ہے