معرکہ

February 15, 2018

مہنگائی سے لڑائی، ملاوٹ سے جنگ کی
اس معرکے میں ہوگئے پیوندِ خاک ہم
جعلی مقابلے میں ٹھکانے نہیں لگے
اصلی مقابلے میں ہوئے ہیں ہلاک ہم