خاتونِ اوّل

February 20, 2018

دنیا میں، خاتونِ اوّل
کب ہے ہر ذی جاہ کی بیوی
پاتی ہے یہ لقب، یہ منصب
صدر کی بیوی، شاہ کی بیوی