ضعیف العمر شخص لاپتا

February 21, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چاکیواڑہ لیاری کا رہائشی 75 سالہ غلام محمد سیکرانی 12 روز سے لاپتہ ہے۔ جس کی رپورٹ تھانہ کلاکوٹ میں درج کرا دی گئی ہے۔ دماغی توازن درست نہیں ہے، سرمئی رنگ کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے۔