ملکیت سے حصہ مانگنے پر بوڑھی ماں اور بہن کو گھر سے نکا ل دیا

February 21, 2018

رانی پور(نامہ نگار) مقا می درگاہ کے سجادہ نشین نے شریعت کے مطابق اپنے والد کی ملکیت سے حصہ مانگنے پر پردہ دار اپنی بوڑھی ماں اور بہن کو گھر سے نکا ل دیا معاملے کی اطلاع ملنے پر ایس ایس پی خیرپور نے نوٹس لےکر ماں بیٹی کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کر ا د ی ۔