لیژر لیگس ، نارتھ مسلم کی پہلی پوزیشن

February 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ مسلم ایف سی نے نیکسز ایف سی کو شکست دیکر لیژر لیگس فٹ بال سیزن تھریمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ سیزن تھری کے پریمئر ڈویثرن میں نارتھ مسلم ایف سی نے نیکسز ایف سی کو 2-1سے شکست دی اور 7پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ حسن رضا نے دو گول کئے۔