ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کےسی ای اوزڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی کانفرنس 26فروری کو لاہور میں ہوگی، کانفرنس میں انرولمنٹ ، این ایس بی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ، ملتان سےکانفرنس میں ملتان کی نمائندگی سی ای او رئیس احمدکریں گے۔