نواز لیگ سیاسی جماعت نہیں لٹیروں کا ٹولہ ہے،پی پی

February 23, 2018

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 48 کے صدر رجب علی خاصخیلیو دیگر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز لیگ سیاسی جماعت نہیں لٹیروں کا ٹولہ ہے، شریف برادران نے ملکی خزانے میں لوٹ مار کی۔