جاپان کی سڑکوں اور باغات میں چیری کے پھولوں کی بہار

March 09, 2018

جاپان میں چیری کے پھولوں کی بہار آگئی، پارکس کی رونقیں بحال ہوگئیں، سیاحوں نے قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کیلئے پارکس کا رخ کرلیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


موسم سرماکے اختتا م کے سا تھ ہی جا پا ن میں چیر ی کے پھو لو ں کی بہا ر آ گئی ہے جس سے سڑکیں اور با غا ت سفید اور گلابی پھولوں سے سج گئے ہیں۔

جا پا ن کے علاقے Matsuda میں بھی اس سا ل چیر ی کے پھو ل جلد کھِل گئے اور وقت سے پہلے اس بہا ر نے لو گوں کے چہر وں پر خوشیاں بکھیر دی ہیں۔

اس موقع پرمختلف پارکس میں بھی سجاوٹ کی گئی ہے جس سے وہاں کی رونقیں بحال ہوگئیں۔

جاپا نی روا یا ت میں چیر ی کے پھو لوں کو خا ص اہمیت حا صل ہے لہٰذا ان کے خوبصورت رنگ دیکھنے لیے ہزاروں افراد نے باغات کا رخ کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح ان قدرتی نظاروں کا لطف اٹھانے کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔