کیوں

March 10, 2018

اگر قانون بھی ہے اور نافذ کرنے والے بھی
تو لاقانونیت کے ہاتھ جکڑے کیوں نہیں جاتے
اچانک رونما ہو کر جو کر جاتے ہیں کیا کیا کچھ
تعجب ہے کہ یہ جنّات پکڑے کیوں نہیں جاتے