چین میں بے قابوگاڑی شیشہ توڑتی ہوئی دکان کے اندرجا گھسی

March 10, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں ۔ چین میں ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک بے قابو گاڑی شیشہ توڑتی ہوئی دکان کے اندر جا گھسی۔

رپورٹ کے مطابق خاتون گاڑی ریورس کر رہی تھی کہ بریک پر قابو نہ رکھ سکی جبکہ اس حادثے میں شاپ میں موجود ددکاندارسمیت گاہک اس حادثے میں بالکل محفوظ رہے دوسری جانب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون ڈرائیور کواپنی کار کا نقصان اٹھانے کے ساتھ ساتھ اپنی لاپرواہی کا جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔