آئن اسٹائن کا وائلن3کروڑروپے سے زائدمیں نیلام

March 13, 2018

دنیا کے سب سے بڑے موجد آئن اسٹائن کے بارے میں بجا طور پر کہا جاسکتا ہے کہ انھوں نے جس شے کو بھی چھوا وہ سونے کی ہوگئی ،نیویارک کے ایک نیلام گھرمیں آئن اسٹائن کے زیر استعمال رہنے والا ایک وائلن33, 707346ڈالر تقریبا3کروڑ روپےسے زائد میں فروخت ہوا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


واضح رہے کہ یہ قیمت متوقع نیلامی سے 5گنازائد ہے اور اس بات کی مظہرہے کہ آئن اسٹائن کی یادگار اشیاء لوگوں میں بے حد مقبول ہیں اور وہ اس کے لیے کوئی بھی قیمت دینے کے لیے تیار ہیں۔