ایک شاعر ایک شعر : ساقی فاروقی

March 14, 2018

میں نے چاہا تھا کہ اشکوں کا تماشا دیکھوں

اور آنکھوں کا خزانہ تھا کہ خالی نکلا

(دردانہ عزیز)