فٹ بال کے ذریعے حیرت انگیز کرتب دکھا تا نوجوان

March 16, 2018

فٹ بال اسٹارز رونالڈو، میسی ، نیمار اور کاکا کے چرچے تو آپ نے سُنے ہی ہونگے لیکن اب ذرا اس نوجوان سے بھی مل لیجئے جو کوئی اسٹار تو نہیں لیکن کسی صورت ان سے کم بھی نہیں جو فٹ بال سےحیرت انگیزکر تب دکھا نے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ایک پارک میں تفریح کر تا یہ منچلہ جب اپنے کرتب دکھا ناشروع کرتا ہےتو دیکھنے والے حیران رہ جاتے ہیں۔

ٹانگوں کی پھرتی اور کمال کے توازن کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نوجوان فٹ بال کو اپنے اشاروں پر ایسے نچا تا ہے کہ دیکھنے والوں کو بغیر ٹکٹ کا یہ شو دیکھ کر مزا ہی آ جا تا ہے ۔