اپنا امتحان خود لیجئے

March 17, 2018

ذیل میں دیئے گئے چند سوالات کے درست جوابات دے کر، اسی صفحے پر جواب تلاش کریں۔ لیکن ٹھہریں، نقل ہرگز نہیں کریں گے۔ اپنا امتحان خود لے کر نمبر پر خود مارک کریں۔ ہماری طرف سے درست جوابات دینے والے بچوں کو پیشگی مبارک باد، قبول کریں۔

٭… قرار داد پاکستان کس نے پیش کی تھی؟

٭… قرار داد پاکستان مسلم لیگ کے جس اجلاس میں پیش کی گئی تھی، اس میں خطبہ استقبالیہ کس نے پڑھا تھا؟

٭… قرار داد پاکستان کس تاریخ کو منظور ہوئی تھی؟

٭… کیا آپ بتا سکتےہیں قرار داد پاکستان کی تائید خواتین کی جانب سے سب سے پہلے کس نے کی تھی؟

٭… ’’پاکستان‘‘ کا نام کس نے تجویز کیا تھا؟