معذورافراد کی رہنمائی کیلئے گوگل میپ میں نیاآپشن متعارف

March 17, 2018

گوگل نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کی رہنمائی کے لئے ’’گوگل میپ‘‘ میں ایک نیا آپشن متعارف کرادیا ہے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس آپشن کی مدد سے معذور افراد ایسا راستہ جان سکیں گے جہاں انہیں آمد و رفت میں کسی قسم کی دشورای کا سامنا نہ ہو۔

گوگل نے ابتدائی طور پر وہیل چیئر استعمال کرنے والے افراد کے مقرر کردہ راستوں سے متعلق گوگل میپ کی سہولت لندن، نیویارک، ٹوکیو، میکسیکو، بوسٹن اور سڈنی میں پیش کی ہے۔

اس میپ کے ذریعے معذور افراد شہر کے مراکز، ریلوے اسٹیشن، ہوائی اڈے اور اہم مقامات تک