کشور ناہید(17مارچ2018)خواتین کا عالمی دن اور پھر اسکے بعد؟

March 18, 2018

٭کشور صاحبہ آپ نے خواتین کے حوالے سےبہت اچھا کالم لکھا ہےاور یہ بات سچ ہے کہ ایک دن منا لینے سے خواتین کے حقوق پورے نہیں ہوجاتے خواتین کو پیش آنے والے مسائل سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے ۔(احسن رشید، کراچی )

٭کشور ناہید صاحبہ آپ کو شکر ادا کرنا چاہئے کہ پاکستان میں خواتین کو بہت عظت و احترام دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ آج ہمارے ملک میں خواتین بلا خوف و خطر پر سکون زندگی گزار رہی ہیں ہاں مگر ابھی بھی خواتین کے حقوق کی جنگ جاری ہے اور جو ہمارا حق ہے وہ ہمیں ملنا چاہئے۔(شگفتہ علی،اوسلو)