خواجہ منظور کی اہلیہ کی نماز جنازہ آج ہوگی

March 20, 2018

برمنگھم (جنگ نیوز) خواجہ محمد منظور آف مچھیاڑی مقیم سپارک ہل برمنگھم کی زوجہ اور خواجہ عبدالوحد کی والدہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج (منگل20مارچ) 1بجے بعد نماز ظہر مرکزی مسجد بلگریو روڈ برمنگھم میں ادا کی جائے گی۔