پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ولی محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

March 20, 2018

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاک ایران جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ولی محمد، فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر جمعہ خان، محمد وارث، محمد عبداللہ اور محمود کی والدہ انتقال کرگئیں۔ نماز جنازہ آج صبح 10 بجے مسجد وزیر خان ایئرپورٹ روڈ میں ادا کی جائے گی۔