سردار نور احمد بنگلزئی کی دستار بندی

March 20, 2018

کوئٹہ(پ ر)بنگلزئی قبیلے کے سردار نور احمد بنگلزئی کی دستار بندی کی تقریب کوئٹہ میں ہوئی جس میں قبیلے کی اہم شا خوں کے معتبرین حضوربخش زاروزئی ٗ بدوزئی اور ٹکری علی احمد مرفیزئی نے سردار نور احمد بنگلزئی کی دستار بندی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار نور احمد بنگلزئی نے کہا کہ بحیثیت سردار کوشش کروں گا کہ تمام بلوچ قبائل کی خدمت اور لوگوں کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کروں ۔