ایس ایس پی سکھر کیلئے انعام کا اعلان

March 20, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے انسداد جرائم جیسے اقدامات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ایس ایس پی سکھر اور پولیس پارٹی کی حکمت عملی اور لائحہ عمل کو سراہتے ہوئے پانچ لاکھ روپے انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔