پکچر گیلری : لاہور میں پلے آف میچ، عوامی جوش و خروش کی جھلکیاں

March 21, 2018

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو پچھاڑ کر پی ایس ایل کی دوڑ سے باہر کردیا، ہار جیت اپنی جگہ لیکن پاکستان میں بحال ہوتی کرکٹ یقیناً پاکستان اور تمام پاکستانیوں کی فتح ہے، اور اس فتح پر کرکٹ فینز جھوم اٹھے ہیں، خوشی کے اس موقع کی پیش ہیں کچھ تصویری جھلکیاں!