چنددرہم ادا کیجئے اور کمرے کی چیزیں توڑ پھوڑ کراپنا غصہ اُتارئیے

March 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چنددرہم ادا کیجئے اور کمرے کی چیزیں توڑ پھوڑ کراپنا غصہ اُتارئیے

اکثر افراد اپنا غصہ چیزیں تو ڑ پھو ڑ کر نکا لتے ہیں لیکن اگر آ پ کو ایسا کر نے پر لوگوں کے ردِ عمل کا ڈر ہے تو آ پ ارجنٹائن جاسکتے ہیں۔

دبئی میں دی اسمیش روم نامی ایک ایسے منفرد سینٹر کا افتتاح کیا گیا ہے جسکے تحت مختلف واقعات وحالات کا شکار ہوکر شدید غصے میں مبتلا افراد اپنا غصہ یہاں کمروں میں موجود اشیاء کو توڑ پھوڑ کر نکال سکتے ہیں۔

اس انو کھی سروس کے تحت آپ5،15اور25منٹ کے سیشن میں قیمتی پیانو،ٹی وی ،قیمتی کراکری اور فر نیچر سے لے کر جدید ٹیکنا لو جی کی اشیا ء جیسے لیپ ٹاپ اور کمپو ٹر پر بھی اپنا غصہ نکا ل سکتے ہیں ۔

صرف یہی نہیں بلکہ آ پ کس ہتھیا ر سے انہیں تو ڑنا چا ہیں ا س کا بھی خصو صی انتظا م ہے اور یہاں آپ کو کلہا ڑی سے لے کر ہتھوڑی تک فراہم کی جاسکتی ہے ،بس آ پ کو کیا تو ڑ نا ہے اور کس سے تو ڑنا ہے اس کیلئے مطلوبہ رقم یعنی75درہم فراہم کیجیے اور اپنا غصّہ انہیں تبا ہ کر کے نکا ل دیجیے ۔

واضح رہے کہ اس اسمیش روم میں جانے کے لئے16سال سے بڑا ہونا شرط ہے۔