ایشین اسکواش،پاکستان نے فلپائن کو ہرادیا

March 22, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کوریا میں کھیلی جانے وا لی ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے ٹیم مینز ایونٹ میں پاکستان نے فلپائن کو 3-0 کی شکست دیدی جبکہ ویمنز میں پاکستانی ٹیم کو سری لنکا کے ہاتھوں 2-1 کی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔