واشنگٹن میں برفیلی جنگ چھڑ گئی

March 22, 2018

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں گذشتہ روز ہونے والی برف باری کا مزہ اُٹھانے کیلئے اسنو بال فائٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں بڑوں سمیت ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیشنل مال میں منعقد ہونے والی اس برفیلی جنگ میں شرکاء نے ایک دوسرے پر برف کے گولے بنا کر ایک دوسرے پر خوب وار کئے اور سرد موسم اور برف باری کو خوب انجوائے کیا۔