بیرسٹر صبغت اللہ قادری کیوسی کے بھائی کا انتقال

March 24, 2018

لندن (نمائندہ جنگ) بیرسٹر صبغت اللہ قادری (کیوسی) کے چھوٹے بھائی سلیمان قادری وفات پائے گئے۔ مرحوم کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کی عمرسال 60سال تھی۔ گزشتہ دو روز پہلے لندن کے ایک ہسپتال سے انہیں گھر منتقل کیا گیا تھا۔ نماز جنازہ کا اعلان جلد کیاجائے گا۔