ننھے میاں کا فری اسٹائل فٹ بال کھیلنے کا مظاہرہ

March 24, 2018

فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے، جس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔

لیکن مصر سے تعلق رکھنے والا ننھا میسی ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اس 7سالہ ننھے میسی نے فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا لوہا منوایا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔

ننھے فٹ بال کھلاڑی کافی دیر تک فٹ بال کو اپنی ٹانگوں کے ذریعے اْچھالتا رہے اور اس دوران ننھے میسی نے فٹ بال کو ایک مرتبہ بھی نیچے نہیں گرنے دیا۔