قارئین کیا سوچتے ہیں… ظفر محمود (20اپریل 2018) کرپشن کی لوک داستانیں

April 21, 2018

٭جناب کرپشن ماضی کا قصہ نہیں موجودہ حالات کا بدترین نوحہ بھی ہے پہلے لوگ کرپشن کی داستانیں سنایا کرتے تھے مگر اب ایمانداری کی داستانیں سننے کے لئے کان ترس جاتے ہیں۔ رہی بات سندھ کی تو جناب یہاں تو کرپشن کی کہانی زبان زد عام ہے۔(منظر عباس، کراچی)