مدار……

April 23, 2018

ہونا ہے جو بھی اپنے خداداد ملک میں
بہتر ہو اپنی قوم کے حق میں، خدا کرے
ہر بات کا مدار ہے سپریم کورٹ پر
سپریم کورٹ کیا نہ کرے یار ! کیا کرے