جانباز کا23گھنٹوں تک تیراکی کے عالمی ریکارڈ بنانے کا عزم

April 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

ترکی سے تعلق رکھنے والے 46سالہ ڈائیور نے 23گھنٹوں تک تیراکی کے عالمی ریکارڈ کا عزم کیا اور ترکی کے جذیرےGokceadaپر پہنچ گیاجہاں وہ طویل دقورانیہ تک تیراکی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کریں گے۔

ایکوریم مین کے نام سے مشہور ترکش ڈائیورنے اسقبل بھی یہ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم 15گھنٹے اور 10منٹ تک کی تیراکی کر سکے تھے اور ایک بار پھر یہ عزم لئے گہرے سمندر میں اتر گئے ہیں ۔