آئی پی ایل کے امارات منتقل ہونے کا امکان

April 26, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک ) آئی پی ایل کے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ،بورڈ آفیشل کے مطابق بھارت میں اگلے سال الیکشن کی وجہ سے آئی پی ایل 2019 کے میچ عرب امارات منتقل ہوسکتے ہیں۔ الیکشن اپریل،مئی 2019 میں ہونے ہیں۔