سرائیکی فیسٹیول کل ہوگا

April 27, 2018

لاہور(سپیشل رپورٹر ) سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سرائیکی فیسٹول کل بروز ہفتہ صبح گیارہ سے سہ پہر چار بجے تک برکت مارکیٹ کے بینکویٹ ہال میں ہو گا ۔ کونسل کے شریک چیئرمین ملک غازی نے بتایا کہ فیسٹول کے مہمان خصوصی رانا فراز نون، ظہور دھریچہ، اساتذہ کرام سمیت اہم سرائیکی شخصیات شرکت کریں گی۔