وفاقی بجٹ کیخلاف سول سوسائٹی کا مظاہرہ

April 29, 2018

سکھر (بیورو رپورٹ) وفاقی بجٹ کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے گھنٹہ گھر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے اپنے کندھوں پر بوریاں لاد کر حکومت کیخلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت نصیر گوپانگ ودیگر کررہے تھے۔