نیند کی وادیوں میں کھوئے بچے کی دلچسپ ویڈیو

May 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ننھے بچے ہر قسم کی پریشانی اور فکر سے آزاد ہوتے ہیں اسی لئے تو کبھی بھی اور کہیں بھی نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔ایسا ہی ایک دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ایک ننھا بچہ کھانا کھاتے ہوئے نیند کی وادیوں میں کھوگیا لیکن ساتھ ساتھ سیریلیک کھانا نہ بھولا۔

نیند سے بوجھل آنکھیں لئے یہ بچہ نیند کے مارے کبھی دائیں جانب گرتا تو کبھی بائیں جانب لیکن اس دوران بھی کھانے سے خوب لطف اندوز ہوا۔


ننھے بچے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے شائقین دیکھ کر خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔