آمد……

May 16, 2018

بتدریج اضافے کی امیّد ہے
مسّرت میں ہر شب کی، ہر یوم کی
گراں ہوگئیں اور اشیائے صرف
مبارک ہو آمد مہ صوم کی