قدیم انسانی ڈی این اے سے ’منی برین‘ کی تیاری

May 17, 2018

سائنسدانوں نے زمانہ قدیم کے انسان کا ڈی این اے استعمال کرتے ہوئے ’منی برین‘ بنانے کا تجربہ شروع کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق جدید بایولوجی کا یہ تجربہ اس بات کو سمجھنے میں مدد دے گا کہ انسان کو کون سی بات منفرد بناتی ہے؟ اور وہ اپنے قریبی رشتوں سے مختلف کیوں ہوتا ہے؟

اس تجربے کے لیے Neanderthal کا ڈی این اے استعمال کیا گیا ہے، جو قدیم زمانے کے ایسے انسان تھے۔

ڈھائی سو سے چالیس ہزار سال پہلے یوروایشیاء میں رہنے والے ان انسانوں کی ٹانگیں چھوٹی جب کہ جسم کا سائز قدرے بڑا ہوتا تھا۔