روزے کی حالت میں شوگرٹیسٹ کروانا کیسا ہے؟

May 18, 2018

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:کیاشوگرکامریض روزے کی حالت میں شوگرٹیسٹ کرواسکتاہے؟ خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟

جواب:۔خون کے نکلنے سے روزے پرکوئی اثر نہیں پڑتا،روزے میں شوگر ٹیسٹ کروانا درست ہے۔(بدائع الصنائع،2/92،ط:ایچ ایم سعید)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masailjanggroup.com.pk