خبردار،ای سگریٹ عام سگریٹ سے بھی زیادہ خطرناک

May 17, 2018

ہوشیار، خبردار، ای سگریٹ عام سگریٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔

امریکا میں ای سگریٹ کے استعمال سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ، واقعہ امریکی ریاست فلوریڈا میں پیش آیا۔

سگریٹ نوشی کے دوران اچانک ای سگریٹ دھماکے سے پھٹ گیا ،آگ نے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا،جھلسنے سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔

امریکا میں ای سگریٹ سے ہونے والی پہلی موت نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔