کوئٹہ(پ ر) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس کے چیئرمین میرکبیراحمدمحمدشہی اورعثمان علی جمالی نے صحافی عبد الغفار لانگو کی بھتیجی‘سابق ایم پی اے اخترحسین لانگو کی کزن ‘ جمعیت منگوچر کے رہنماحاجی رحمت اللہ لانگو اورروزنامہ جنگ قلعہ عبداللہ کے نامہ نگار فضل محمد جاجک کے بھائی کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔