امریکا میں 67ویں سالانہ مقابلہ حسن

May 22, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکامیں 67ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا ۔اس مقابلے

میں شرکت کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 51حسیناؤں نے حصہ لیا۔


مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے15حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 23سالہ سارہ روز سمرز نے’مس یو ایس اے 2018‘کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ مقابلے میں حاضرین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔